گھمسان کی لڑائی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - بڑی بھاری لڑائی، بڑا معرکہ، جنگ عظیم، انبوہ اور کشمکش کی لڑائی۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - بڑی بھاری لڑائی، بڑا معرکہ، جنگ عظیم، انبوہ اور کشمکش کی لڑائی۔